Thursday, May 17, 2012
Become a Member
  • Recent Posts
  • Recent Topics

Disclaimer: Opinions expressed in the forum may not necessarily reflect PTI's official stance, as the forum is open to all registering members. PTI believes in a peaceful struggle to achieve its objectives. Any posts encouraging violent means or disparaging a particular ethnicity or religion will be deleted on first sight. Please click here to view forum rules.

Please log in to participate in Forum

Subject:  اپنےعظیم لیڈرعمران خان کو مشورہ
Prev Next
You are not authorized to post a reply.

AuthorMessages
azminqalabi
Posts:478
Insaf Shaheen


Insaf Shaheen


27/09/2011 10:47 PM  
جناب گریٹ خان صاحب! السلام علیکم. . . . جنگ ایران میں جب امیرالمومنین حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے خود جانے کا ارادہ ظاھر کیا تو کبائر صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے ایسا نہ کرنے کا مشورہ دیا.حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا . . .یا امیرالمومنین اگر آپ گئے اور اگر خدانخواستہ آپ کو کچھ ھو گیا تو اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اور پھر مسلمان کبھی بھی ایران پر حملہ نہیں کر سکیں گے اس لیے آپ مدینہ میں رہ کر کنٹرول کریں اور لشکر بھیج دیں اگر فرض کریں لشکر شکست کھا بھی جاۓ تو آپ پھر لشکر بھیج سکتے ھیں حضرت عمر نے ایسا ھی کیا اور آپ کا وھی لشکر کامیاب ھوا . . . . . . . . . . . . . . . . جناب عمران خان صاحب اللہ نے آپکو ھم عام پاکستانیوں کے لیے تبدیلی اور امید کا نشان بنایا ہے اور آپ کے قیادت پر ھمیں اعتماد ھے.اورملک کےلیے آپ ھی نجات دہندہ ھیں. اب آپ بیرونی ممالک کے دورے نہ کیا کر یں اور اپنے بچوں کو ملنا ھو تو پاکستان بلا لیا کریں. نیز اب عوامی رنگ اختیار کریں اور ھر چیز پاکستان کی استعمال کیا کریں. ذاتی طور پر مجھے یہ افسوس ھوا کہ آپ لندن سے کتاب چھپوا لآۓ. کیا پاکستان میں کاغذ نہیں ملتا ہے . جناب !سامراج واستعمار اور انکے غلام آپ کے دشمن ھیں وہ کوئی سازش کر سکتے ھیں. جو تحریک کو نقصان ھوگا.عوام کو ھوگا.مجھے ھوگا. جناب آپ ان کی سازشوں سے بچیں اللہ آپ کا حامی و نا صر ہو.

عزم انقلاب ............ عبدالرحمان عزم~ . . . . . نوشتہ دیوار براۓ زرداری و گیلانی ، شریف برادران ، چودھری برادران ، اسفند و الطاف . . . . . . . . . . . . . جعلی قائد سن لیں جتنی کرنی تھی سیاست کرچکے¤.....¤ اس دور کے نوجوان آزماۓ ھوؤں سے بغاوت کرچکے¤.....¤ اللہ کے سوا کسی غیر کو سجدہ نہیں عادت ان کی جبین کی¤.....¤ ہمیشہ حق کا ساتھ دیں گے وہ عہد صداقت کرچکے¤.....¤خاتم المرسلین کے سپاھیوں کو ھے امید فتح مبین کی¤.....¤ دین و ملت کی سربلندی کےلیے وہ سامراج سے عداوت کرچکے¤.....¤ آسمانوں میں بات ھورھی انکے ایمان و یقین کی ¤.....¤ اللہ کیلیے جینا مرنا ان مسلمانوں کا وہ آرزوۓ شہادت کرچکے ¤.....¤ بلند بہت پرواز یہاں اقبال کے ھرشاھین کی ¤.....¤ باطل کے پجاری ھر لالچ دے چکے ناکام سفارت کر چکے ¤.....¤ اجلے چہرے ھر سو اجالا کردیں گے راہنمائی میں ذھین کی ¤.....¤ ملک و قوم کے لیے پسند وہ صاف شفاف قیادت کرچکے ¤.....¤تقدیر بدل کر رھیں گے انقلابی اپنی پاک سرزمین کی¤.....¤ اپنے فیصلے خود کریں گے اغیار بہت مداخلت کرچکے ¤.....¤ نہیں سجے گا کوئی دربار چھین لی جاۓ گی ریاست ھر تخت نشین کی ¤.....¤ غلامان استعمار کیخلاف غیور ھم وطن اب عزم ~ مزاحمت کرچکے¤.....¤
You are not authorized to post a reply.
Forums > Insaf Topics > Insaf Lounge > اپنےعظیم لیڈرعمران خان کو مشورہ



ActiveForums 3.7

 

USA   Canada   UK   Australia   New Zealand

Random threads
 
GOOD BYE Kalabagh Dam by The insider in Insaf Lounge
Dogar's daughter : from Grade C to Grade B!! by acidmir in Projects/Action
Nawaz Sharif - A step ahead by mehmoodsha in Insaf Lounge
IK's meeting with US Ambassador - explaination waranted by drwaheed79 in Insaf Lounge
hypothesis, make a result by drsalmanzahur in Insaf Lounge
 

© 2011 by Pakistan Tehreek-e-Insaf