Thursday, May 17, 2012
Become a Member
  • Recent Posts
  • Recent Topics

Disclaimer: Opinions expressed in the forum may not necessarily reflect PTI's official stance, as the forum is open to all registering members. PTI believes in a peaceful struggle to achieve its objectives. Any posts encouraging violent means or disparaging a particular ethnicity or religion will be deleted on first sight. Please click here to view forum rules.

Please log in to participate in Forum

Subject: Khuda Hafiz Pakistan
Prev Next
You are not authorized to post a reply.

AuthorMessages
klosedstreet
Posts:157
Insaf Shaheen

Insaf Shaheen


02/03/2011 11:46 AM  
’مت جاؤ گود لیے جانے والے بیٹے! ہماری ماں بیمار ہے اور اس کے بچے ابہام کا شکار ہیں۔ بھائی مت جاؤ۔’ یہ اپیل تھی ایک خاتون کی جو انہوں نے پاکستان کی نو سال پرانی شہریت رکھنے والے معروف ٹی وی شخصیت جارج فولٹن سے کی۔ جارج کی پاکستان میں وجہ شہرت چند برس قبل چلنے والی ایک ٹی وی پروگرام ’جارج کا پاکستان‘ تھا۔ اس پروگرام میں وہ یعنی برطانیہ سے آئے ایک انگریز جارج فولٹن تمام ملک میں گھومتے پھرتے ہیں اور اپنے تاثرات ریکارڈ کرتے ہیں۔ بعد میں انہیں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز پاکستانی شہریت دے دیتے ہیں۔ اب نو برس بعد ایک انگریزی اخبار میں ایک آرٹیکل ’جارج کا خدا حافظ‘ عنوان کے مضمون میں پاکستان چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مضمون میں ان کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ نو سالوں سے ایک غیرمتوازی رشتے میں پھنسے ہوئے تھے۔ ’میرا رابطہ گو کسی حد تک غیر متوقع طور پر ہوا تھا جو جلد ہی ایک جذباتی محبت میں تبدیل ہوگیا۔ میرے ساتھی نے بھی پوری طرح محبت کا جواب محبت سے دیا۔ محبت میں اندھا ہوکر میں اس کی کمزوریاں نہیں دیکھ سکا۔ ہاں بعض اوقات وہ خود کو نقصان پہنچاتی ہے اور حد درجے غیر ذمےدار ہوجاتی ہے، مگر میں امید کرتا رہا کہ اس کی فطرت میں چھپے بہتر پہلؤوں کے ذریعے اسے بدلہ جاسکتا ہے۔ پھر پاگل پن دیکھتے ہوئے مجھے اپنی زندگی کا خطرہ پیدا ہوگیا، میں نے فیصلہ کیا کہ یہاں سے چلا جاؤں۔ یہ طلاق آج ہو رہی ہے۔ اس محبوبہ کا نام پاکستان ہے اور آج میں اسے چھوڑ کر جا رہا ہوں۔‘ اس مضمون میں انہوں نے مزید لکھا ’میرے لیے یہ بالکل مشکل فیصلہ نہیں تھا۔ بلکہ یہ فیصلہ میں نے نہیں کیا۔ یہ فیصلہ میرے لیے کیا گیا۔ پاکستان میں آپ اپنا مقصد خود نہیں بناتے۔ پاکستان آپ کے لیے بناتا ہے۔ یہاں سے ہزارہا خبریں نکلتی ہیں۔۔۔۔۔ ’پاکستان اب تمھارے ناکام ریاست بننے میں بہت کم فاصلہ رہ گیا ہے۔ تم ایک پرتشدد ریاست بن گئی ہو جہاں ہندو مسلمانوں کو نہیں بلکہ مسلمان مسلمان کو قتل کر رہا ہے۔ میں نے سلمان تاثیر کے قتل پر سوگ نہیں منایا۔ میں انہیں نہیں جانتا تھا لیکن میں نے سوگ منایا اس پہلو کا جس کی وہ نمائندگی کرتے تھے اور وہ تھی روشن خیال پاکستان کی موت۔ گورنر کی موت نے بتا دیا کہ انتہا پسندی کا کینسر کس حد تک ہمارے معاشرے میں سرایت کرچکا ہے۔۔۔۔۔۔‘ بی بی سی اردو سے بات کرتے جارج فولٹن نے کہا کہ وہ روانگی کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں جو کہنا تھا وہ کہہ چکے ہیں اور اس مضمون سے زیادہ بات نہیں کریں گے۔ یہ ایک مشکل میں پھنسے ملک سے محفوظ مقام کی جانب روانہ ہونے والے ایک شخص کا خوف تھا یا کوئی اور وجہ معلوم نہیں ہوسکا۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/03/110302_khuda_hafiz_pakistan_fulton_rh.shtml
hassas
Posts:903
Insaf Shaheen


Insaf Shaheen


02/03/2011 1:30 PM  
It is sad though, might be he never met with the future of Pakistan i.e Imran Khan
insafkiawaz
Posts:780
Insaf Shaheen

Insaf Shaheen


02/03/2011 3:11 PM  
Good decision by George..I pray that he leave Pakistan safe and sound ..before some fundo Wolf i.e. Mullah issue fatwa against Geoorge and declare him wajab ul qatal

George , may Allah Keep you safe
Qadeer
Posts:571
Insaf Shaheen


Insaf Shaheen


02/03/2011 5:34 PM  
It is sad news,
We need change, once we have change we will not listen these types of news,
one more thing I want to say that when he decided to stay in Pakistan I was sure he would leave Pakistan one day.

President PS-125. Korangi, Karachi
www.facebook.com/PTILK
Pakistan Tehreek-e-Insaf Landhi-Korangi
-------------------------------------------------
salmanprince899
Posts:1
Insaf Member

Insaf Member


02/03/2011 8:15 PM  
imran khan zinda bad
You are not authorized to post a reply.
Forums > Insaf Topics > Insaf Lounge > Khuda Hafiz Pakistan



ActiveForums 3.7

 

USA   Canada   UK   Australia   New Zealand

Random threads
 
MQM Fake Jalsa Picture in Skardu by rsimran in Kashmir and Northern Areas
Pakistan's New Hero by Mohsin in International
IMRAN KHAN & Dr. ABDUL QADEER KHAN. (Two HEROES) by jawadamin in Multimedia
THE SOLUTION by tariqnahmed in Insaf Lounge
ISF Hazara Division announces ISF Mansehra Organizer by nesh3 in Event Information
 

© 2011 by Pakistan Tehreek-e-Insaf