Thursday, May 17, 2012
Become a Member
  • Recent Posts
  • Recent Topics

Disclaimer: Opinions expressed in the forum may not necessarily reflect PTI's official stance, as the forum is open to all registering members. PTI believes in a peaceful struggle to achieve its objectives. Any posts encouraging violent means or disparaging a particular ethnicity or religion will be deleted on first sight. Please click here to view forum rules.

Please log in to participate in Forum

Subject:  کاروان انقلاب کا ساتھ دو¤ تحریک انصاف کا ساتھ دو ¤
Prev Next
You are not authorized to post a reply.

AuthorMessages
azminqalabi
Posts:478
Insaf Shaheen


Insaf Shaheen


14/01/2012 3:36 PM  
ایاک نعبد و ایاک نستعین . . . . . . عزم انقلاب . . . پیپلز پارٹی کی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کے طریقے سوچ رھی ھے اس مقصد میں ن لیگ بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے نام پر حکومت کا خفیہ طور پر ساتھ دے گی اور بظاھر لانگ مارچ وغیرہ جیسے ناٹک رچاۓ گی . . . . جبکہ ق لیگ اور ایم کیو ایم کے منصوبہ ساز الیکشن کی مہم سے پہلے صوبوں کے قیام کے مطالبے کےلیے اور اے این پی والے ھزارہ صوبہ کی مخالفت میں شور مچائیں گے . . . بظاھر آپس میں مخالف ان سب اتحادی جماعتیں اندورن خانہ صوبوں کا بنانا اور دیگر معاملات طےکرچکی ھیں . . . حکمران جماعتیں یہ کچھ کرکے اپنی ڈوبتی سیاست کو تنکوں کا سہارا دے رھی ھیں جبکہ پاکستانی قوم ان کی چیرہ دستیوں سے عاجز آچکی ھے. . . . پاکستانی قوم کے ھر فرد سے اپیل ھے کہ ادھر ادھر دیکھنے کی بجاۓ عمران خان کی باتوں کی طرف توجہ دے نیز ان سب نااہل و بد عنوان حکمران جماعتوں اور ان کے کرپٹ سربراھوں سے نجات حاصل کرنے کیلیئے فرقہ بندیوں، علاقائی و لسانی تعصبات اور برادری کے چکروں کو پس پشت ڈال کر تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دے .تحریک انصاف مادر وطن پاکستان کو عظیم اسلامی فلاحی مملکت اور دنیا کاسب سے طاقتور و ترقی یافتہ بنانا چاھتی ھے.اللہ تعالی' تحریک انصاف کو اپنے مشن میں کامیابی عطا فرماۓ آمین . . . . . . . . . . . . قرآن و حدیث کے متوالے ھو ¤ دین و ملت کے رکھوالے ھو ¤ ایمان و یقین کا غرور ھے ¤ عشق رسول کا دل میں سرور ھے¤ ھے محبت چار یار ھے¤سب صحابہ سے پیار ھے¤ حسن حسین کے غلام ھو¤ جہاد کا پھیلاتے پیغام ھو¤ دشمن استعمار ھو¤ ملت سے کرتے پیار ھو ¤ اقبال کے شاھین جہان¤ ھو تم ذھین انسان¤ انقلاب اگر مقصود ھے¤ دل جگر مضبوط ھے ¤ تو قافلہ سخت جان کے ساتھ چلو¤ عمران خان کے ساتھ چلو ¤ عدل و مساوات کے ساتھ چلو¤ تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤ قائد انقلاب کے ساتھ چلو¤ کاروان انقلاب کے ساتھ چلو ¤ قائد انصاف کے ساتھ چلو ¤ تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤‏‎ ‎تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤ تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤ تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤ تحریک انصاف کے ساتھ چلو¤‏‎

عزم انقلاب ............ عبدالرحمان عزم~ . . . . . نوشتہ دیوار براۓ زرداری و گیلانی ، شریف برادران ، چودھری برادران ، اسفند و الطاف . . . . . . . . . . . . . جعلی قائد سن لیں جتنی کرنی تھی سیاست کرچکے¤.....¤ اس دور کے نوجوان آزماۓ ھوؤں سے بغاوت کرچکے¤.....¤ اللہ کے سوا کسی غیر کو سجدہ نہیں عادت ان کی جبین کی¤.....¤ ہمیشہ حق کا ساتھ دیں گے وہ عہد صداقت کرچکے¤.....¤خاتم المرسلین کے سپاھیوں کو ھے امید فتح مبین کی¤.....¤ دین و ملت کی سربلندی کےلیے وہ سامراج سے عداوت کرچکے¤.....¤ آسمانوں میں بات ھورھی انکے ایمان و یقین کی ¤.....¤ اللہ کیلیے جینا مرنا ان مسلمانوں کا وہ آرزوۓ شہادت کرچکے ¤.....¤ بلند بہت پرواز یہاں اقبال کے ھرشاھین کی ¤.....¤ باطل کے پجاری ھر لالچ دے چکے ناکام سفارت کر چکے ¤.....¤ اجلے چہرے ھر سو اجالا کردیں گے راہنمائی میں ذھین کی ¤.....¤ ملک و قوم کے لیے پسند وہ صاف شفاف قیادت کرچکے ¤.....¤تقدیر بدل کر رھیں گے انقلابی اپنی پاک سرزمین کی¤.....¤ اپنے فیصلے خود کریں گے اغیار بہت مداخلت کرچکے ¤.....¤ نہیں سجے گا کوئی دربار چھین لی جاۓ گی ریاست ھر تخت نشین کی ¤.....¤ غلامان استعمار کیخلاف غیور ھم وطن اب عزم ~ مزاحمت کرچکے¤.....¤
You are not authorized to post a reply.
Forums > Insaf Topics > Insaf Lounge > کاروان انقلاب کا ساتھ دو¤ تحریک انصاف کا ساتھ دو ¤



ActiveForums 3.7

 

USA   Canada   UK   Australia   New Zealand

Random threads
  

© 2011 by Pakistan Tehreek-e-Insaf