Wednesday, February 08, 2012
Become a Member

Current Articles | Categories | Search | Syndication

Monday, January 18, 2010
PTI Canada demands Zradari to step down as president
By Hammad Cheema    |    2416 Views    |    Article Rating    |    Press Release, Canada
 

 

جنوری 18، 2010 : مورخہ

تحریک انصاف کینیڈا نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاھور کے دوران گورنر ھاوس میں پیپلز پارٹی کے ورکروں اور جیالوں سے بحیثیت صدر مملکت جس غیر ذمہ دارانہ اور نا عقبتیشانہ طرز عمل پر اپنی سخت برھمی کا اظھار کیا ھے۔ ھر ذی شعور پاکستانی بشمول کارکنان تحریک انصاف کینیڈا اس بات کی بھرپور مزمت کرتے ھیں۔

تحریک انصاف کے واضح موقف میں یے بات زور دے کر دھرای گئ ھے کہ یا صدر زرداری بحیثیت صدر استفی دے کر پارٹی کے شریک چیرمین کا عہدہ اپنے پاس رکھیں اور یا پھر گورنر ھاوس یا اعوان صدر میں کسی بھی کسی بھی کسی سیاسی جماعت کے کسی بھی سیاسی اجلاس میں کسی بھی طور پر شمولیت اختیار نہ کریں۔ انکا بیک وقت دو عہدے اپنے پاس رکھنا 73 کے آٰئین کی اصل روح کی کھلم کھلآ خلاف ورزی اور قوانین پاکستان کے ساتھ سنگین مزاق ھے۔

ہر پاکستانی بالعموم اور تحریک انصاف کے کارکنان بالخصوص ایسی لاقانونیت اور دو عملی کو ہرگز ہرگز مزید برداشت نہیں کریں گے۔

 

میاں ابوبکر

ترجمان تحریک انصاف کینیڈا

 

Comments

 

USA   Canada   UK   Australia   New Zealand

© 2011 by Pakistan Tehreek-e-Insaf