Insaf Blog | Page 6 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
AJK Election

 آزاد کشمیر الیکشن ۔ انصاف بلاگ

   آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 724 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ 25 جولائی کو 45 انتخابی حلقوں میں یہ امیدوار الیکشن لڑیں گے۔ فاروق حیدر، سردار یعقوب اور چوہدری یاسین دو دو حلقوں سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کے 33حلقوں سے 602 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کریں گے جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 انتخابی حلقوں میں 122 امیدوار حصہ لیں گے۔ وزیر اعظم فاروق حیدرچکار اور لیپہ...

Read More

پاکستان کی عجیب و غریب سیاسی جماعتیں

  پاکستان کی عجیب وغریب سیاسی جماعتیں ڈاکٹر زین اللہ خٹک سیاسی جماعت ، افراد کے ایک گروپ یا گروہ جو اقتدار کے حصول کے لیے ایک پروگرام یا منشور لیکر میدان میں اترے ہو ۔ جدید سیاسی جماعتوں کی ابتداء 19 ویں صدی میں یورپ اور ریاستہائے متحدہ سے ہوئی۔ اس وقت مختلف ممالک میں مختلف اقسام وانواع کی سیاسی جماعتیں موجود ہیں۔ کسی میں ایک پارٹی، کسی میں دو تو کسی میں زیادہ پارٹیوں کا نظام موجود ہے۔...

Read More

Absolutely Not - Insaf Blog.

ایبسولیوٹلی ناٹ - انصاف بلاگ

  اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان کو عمران خان کی شکل میں اپنی تاریخ کا عظیم ترین لیڈر مل چکا جو پاکستانی قوم کو بلندیوں کی طرف لے جا رہا ہے ۔ "Absolutely not " بظاہر صرف دو الفاظ ہیں مگر در حقیقت یہ دو الفاظ اپنے اندر ایک وسیع مفہوم رکھے ہوئے ہیں ۔رہنما کے دو الفاظ "قطعی نہیں" نے قوم کو وہ بلندی عطا کی ہے جس کا خواب علامہ محمد اقبال اور برصغیر کے دیگر مسلمان رہنماء دیکھ چکے تھے۔...

Read More

Pakistan is Changing - Insaf Blog

پاکستان بدل رہا ہے۔انصاف بلاگ

    جب سے پاکستان معرض وجود میں  آیا ہے تو اس وقت سے پاکستان کے خلاف نہ ختم ہونے والی سازشوں کا سلسلہ چلتا آرہا ہے اور یہ  سلسلہ کبھی بھی نہیں رکے گا۔ کیونکہ ایک تو پاکستان کی جغرافیائی لحاظ سے اہمیت، دوسری وجہ عالم اسلام میں پہلا اسلامی ملک جو ایٹمی طاقت کا حامل اور تیسری وجہ اسلام کے نام پر بننا ہے۔ اسلام کے دشمن یہ سب کیسے برداشت کرسکتے ہیں۔ انہی سازشوں کے نتیجہ میں...

Read More

Budget 2021 - Insaf Blog.

بجٹ 2021 اور کھلاڑی

  مجھے یہ بتاتے ہوئے یقینا خوشی ہو رہی ہے کہ میں  ان لوگوں میں شامل ہوں جو گزشتہ تین برس کے مشکل ترین دور میں بھی پُرامید رہا۔ حکومت پہ انتظامی امور کے معاملے میں متعدد بار تنقید بھی کی اور جہاں عوامی حقوق بلخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل و حقوق کا مسلہ کھڑا ہوا میں حکومت سے مطالبہ کرنے والوں کی صف میں کھڑا رہا لیکن یہ سچ ہے کہ خان صاحب سے کبھی مایوس نہیں ہوا _ شاید ایک بار بھی...

Read More

Imran Khan Se Mukaalma - Insaf Blog

عمران خان سے مکالمہ۔ انصاف بلاگ

  رات کو کروٹیں بدل رہا تھا۔ نیند کوسوں دور تھی۔ طبیعت بوجھل سی تھی۔ رات کے آخری پہر آنکھ لگ گئی۔ کیا دیکھتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صاحب مجھے بلاتے ہیں۔ میں نے جلدی میں تیار ہوکر وزیراعظم سیکریٹریٹ کی راہ لی۔ وزیراعظم صاحب عمارت کے اوپر والی منزل پر کھڑے تھے۔ میں نے پہنچ کر کہا کہ سر یہاں کیوں؟ وسیع وعریض وزیراعظم ہاؤس جہاں دنیا جہاں کی ہر سہولت میسر ہیں۔ کہنے لگے...

Read More

Pakistan Going in the right direction - Insaf Blog

عمران خان کی قیادت میں بالآخر پاکستان درست سمت پر گامزن

  گزشتہ بدعنوان حکومتوں کے سلسلے کے بعد، بالآخر ہمیں ایک عظیم ،نڈر،دیانتدار،ایماندار اور بے خوف لیڈر ملا، جو صرف اور صرف پاکستان کا سوچتا ہے.انہوں نے علی بابا چالیس چور کو ننگا کیا جو ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑتے تھے، سب کو ایک ساتھ کر دیا اور بےنقاب کر دیا ہے. پاکستان کیلئے تاریخی لمحات تھے جب پاکستان پانچ جون کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کررہا تھا اور یہ صرف ‏درختوں کا سونامی لانے...

Read More

Imran Khan and Urdu as the national language - insaf blog

عمران خان اور نفاذ اردو بطور قومی زبان

  اردو نہ صرف پاکستان میں اتحاد واتفاق اور رابطے کی علامت ہے۔ بلکہ ہماری آزادی اور تحریک پاکستان کی بنیاد بھی ہے۔ جب 1868 میں اُردو ہندی فسادات ہوئے ۔ ان کی نتیجے میں دو قومی نظریے کو فروغ ملا۔ مسلمانوں نے پہلی بار محسوس کیا کہ ہم اور ہندو الگ قومیں ہیں۔ کیونکہ ہماری زبانیں جدا ہیں۔ یوں زبان ہی نے مسلمانوں کو ایک الگ ملک کے حصول پر آمادہ کیا۔ جب جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی اور...

Read More

Family System - Insaf Blog

خاندانی نظام میں انحطاط - انصاف بلاگ

  خاندان کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ہوتی ہے۔ خاندان ملکر معاشرے کی تشکیل کرتے ہیں۔ خاندان کی تشکیل دو طریقے سے ہوتی ہے۔ پہلا پیدائشی اور دوسرا اختیار کرنے مثلاً شادی وغیرہ  خاندان کے بنیادی دو مقاصد ہوتے ہیں۔ پہلا نسل انسانی کی روانی اور دوسرا تعلیم وترتیب پہلے مقصد نسل انسانی کی روانی کو میں  physical اور دوسرے کو   social کہتا ہوں۔  جب دنیا میں صنعتی انقلاب آیا تو...

Read More

A leader in the Muslim world - Insaf Blog

مسلمانوں کی دنیا میں اک رہنما نکلا۔ انصاف بلاگ

  اسرائیل اور فلسطیںن کے درمیان باقاعدہ جنگ بندی ہو چکی۔ الحمداللہ! ثم الحمداللہ! ہر پاکستانی کو مبارک ہو ۔ عالم اسلام کو مبارک ہو اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مبارک ہو۔ "اے ارض فلسطین! میں حاضر ہوں! یہ وہ نعرہ ہے جو عمران خان کے سپاہی نے کفر کی ایوانوں میں انتہائی جرآت کے ساتھ بلند کیا۔ پس واضح ہوا کہ مرد آہن عمران خان ہی ہے جو میری امیدوں پر پورا اترا۔ جو ہر پاکستانی کے امیدوں پر...

Read More

Dear Maryam - Don't Put The Public On Risk- Insaf Blog

عوام کو خطرے میں نہ ڈالیں مریم صفدر۔ انصاف بلاگ

  عالمی سطح پر پھیلنے والی بے قابو کورونا وائرس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ پوری دنیا چلا رہی ہے احتیاط کریں۔ کورونا سے اپنے گھر والوں کو اور خود کو محفوظ رکھیں۔  صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگائیں کہ بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں سے دعا کی اپیل کی ۔ ہر ملک میں حکومت اور اپوزیشن مل کر عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ ہر عوامی رہنما اور لیڈر...

Read More

Pakistani Politics and the behavior of politicians - Insaf Blog

پاکستانی سیاست اور اپوزیشن جماعتوں کی منفی سیاست

   ان دنوں ملک میں کسی عام آدمی سے یہ پوچھے کہ پاکستانToں کیا ہورہا ہے تو اس سوال کا جواب عام طور پر اور ہمیشہ یہ ہوگا کہ الزامات اور جوابی کارروائیوں کا کھیل سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں  کے ذریعے  کھیلا جارہا ہے۔ کیونکہ مملکت پاکستان میں ہمیشہ اپوزیشن جماعتیں حقائق سے زیادہ اور قانون سے ہٹ کر حکومت وقت کی محالفت کرتی ہیں۔ ملک کے اندر عجیب روایات نے جنم لیا ہے۔ ایک ایسی...

Read More

The Matter of AC Sonia Sadaf - Insaf Blog

سونیا کو ڈانٹنا نہیں چاہئے تھا. انصاف بلاگ

  ایک خاتون حکومتی وزیر کی ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں وہ ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی عزت و تکریم میں کمی لانے کی گستاخی کر رہی ہیں، وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ عوام کے لئے لگاۓ گئے رمضان بچت بازار میں غیر معیاری پھل سبزیاں بک رہی تھیں۔ کچھ ہی دیر میں جب سوشل میڈیا دیکھنے کا اتفاق ہوا تو سیالکوٹ کی سونیا دیکھتے ہی دیکھتے پورے پاکستان کی سونیا بن چکی تھی۔ اس واقعے کی مذمت و حمایت...

Read More

NA 249 and PTI - Insaf Blog

این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست۔۔۔ وجوہات اور سدباب

این اے 249 کراچی کی نشت مارچ میں فیصل واڈا کی سینیٹر منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ 2017 کی حلقہ بندیوں سے پہلے این اے 249 دو مختلف حلقوں پر مشتمل علاقہ تھا ۔ جبکہ 2018 کے جنرل انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے اس نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔ عمران خان نے 2018 کے انتخابات میں چار حلقوں سے بیک وقت کامیابی حاصل کی تھی۔ لہٰذا آپ نے میانوالی کا حلقہ اپنے پاس رکھا اور باقی حلقوں سے مستعفیٰ...

Read More

The Imran Khan of 2023 - Insaf Blog

2023 کا عمران خان ۔ انصاف بلاگ

  این اے 249 کے الیکشن کا نتیجہ زیر بحث ہے ۔ زید ، امر اور بکر اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں ۔خود پی ٹی آئی کے اندر بھی چہ مگوئیاں جاری ہیں اور اپنی اپنی فہم اور بصیرت کے مطابق نتیجے کے پس منظر پر روشنی ڈالی جا رہی ہے اور نتیجے کے آفٹر شاکس پر بھی رائے زنی ہو رہی ہے۔کوئی مایوس ہے تو کوئی مایوسیاں پھیلا رہا ہے جبکہ حقائق کچھ اور ہیں ۔ بحیثیت ادنی کارکن پاکستان تحریک انصاف میں قطعا مایوس نہیں ہوں...

Read More