پی ڈی ایم کی اصل حقیقت | Pakistan Tehreek-e-Insaf
PDM Ki Haqeeqat Insaf Blog

 

پی ڈی ایم میں موجود بڑی پارٹیاں جنہوں نے عمران خان کی دوسالہ حکومت کےخلاف ملک بھر میں شور ڈالا ہواہے انکے حکومتی ادوار کا مختصر جائزہ۔

پیپلزپارٹی نے پانچ بارالیکشنز جیتے (2008،1993،1988،1977،1970)
 20سال سےزائد وفاقی سطح پر اور 30سال سےزائدسندھ میں حکومت کی۔ ملک کے4صدرپیپلزپارٹی کے رھے 4باروزیراعظم پیپلزپارٹی سےرھے ہیں  لیکن 50سال سےزائد اقتدار میں رھنے  کےبعدبھی ملک کےلیےکچھ نہ کرسکےتوآگےکیاکرینگے ؟

2۔ مسلم لیگ نون+جونیجونے4الیکشنزجیتے (2013،1997،1990،1985)
 14سال سےزائد وفاقی سطح پر  اور20سال سےزائد صوبہ پنجاب میں  حکومت کی۔ 3بارنوازشریف وزیراعظم رہا 3بارملکی صدورانکےرہے لیکن ا35سال سےزائدمجموعی حکومتوں میں برسر اقتدار ریجن کر بھی  پاکستان میں سوائےلوٹ مارکےکچھ ناکرسکےتوآگےکیاکرینگے ؟

3۔جمعیت علماء اسلام ( ف )
مولانا فضل الرحمن کےوالدمفتی محمود ذولفقار علی بھٹو کےساتھ سرحد کے وزیراعلی بنے  پھر 1982 کےبعدسےمولانا ضیاءالحق، بےنظیر،نوازشریف، پرویز مشرف، آصف علی زرداری زرداری ہرایک کےساتھ صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں اقتدار میں مسلسل حصہ داررہے۔اس کے علاوہ کشمیرکمیٹی، اسلامی کونسل، فاٹاپولیٹیکل ایجنٹ  کی مراعات لی، مولانانے40سالاحکومتوں میں کیاکیاعوام کےلیے کیا ؟ ذرہ سوچئے؟

4۔عوامی نیشنل پارٹی ڈاکٹرخان سےلےکرہوتی تک دوبارپختونخواءکےوزرائےاعلی انکےرہےہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کے 70کی حکومت،بےنظیرکی1988 کی حکومت،  نوازشریف کی 1997 کی حکومت اور پھرزرداری کی 2008 کی حکومتوں میں اےاین پی شراکت داررہی۔2008سے2013تک 3صوبوں اورمرکزمیں یہ حکومت میں رہے پیپلز پارٹی کےساتھ۔ انکی سیاست پاکستان سےپرانی ہےلیکن کرامات کچھ بھی نہیں۔

5۔جناب اخترمینگل صاحب
 انکےوالد محترم عطاءاللہ مینگل صاحب دونوں بلوچستان کے وزرائےاعلی رہ چکےہیں۔ اورحکومتوں کےساتھ شراکت داربھی رہےہیں۔ لیکن مینگل صاحب موجودہ حکومت پہ تنقیدسےپہلےاپنےکچھ کارنامے  توگنوادیں۔ آپ کوحکومتیں ملی،کیاکیابلوچستان کےلیے کیا ؟ ذرہ سوچئے؟

6۔ محمود خان اچکزئی( پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کی حقیقت 
بلوچستان میں 2013سے2018تک اچکزئی صاحب کی پارٹی برسراقتدار رھی خود اچکزئی صاحب وزیراعظم کےمشیرتھے،ایک بھائی گورنر،ایک بھائی وزیر،چچاکابیٹاایم پی اے۔دوبارکوئٹہ کےمئیرانکی پارٹی کےرہےہیں۔سینیٹرزبھی بنےپارٹی سے بلوچستان ناصحیح پشتونوں کاہی بتادیں کیاکیاانکےلیےپانچ سال میں کیا ؟ ذرہ سوچئے