Insaf Blog | Page 2 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کی غیر جمہوری اقدامات

  تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا قانونی حق ہے۔ کسی بھی جمہوری معاشرے میں اپوزیشن کو ان کے اس قانونی اور جمہوری حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو 1973 کے قانون میں شامل کیا گیا۔ اس سے پہلے ملکی قانون میں عدم اعتماد کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ چونکہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو جنرل ضیاء الحق نے ختم کرکے مارشل لاء نفاذ کیا۔ اور...

Read More

عمران خان نہیں تو کون - انصاف بلاگ

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال عوام کے لیے انتہائی پیچیدہ ہے مگر میرے دماغ میں صرف ایک ہی سوال گردش کرتا ہے کہ عمران خان نہیں تو پھر کون، ایک مرد مجاہد جو ان تمام چوروں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے، جس نے پاکستان کے تمام کرپشن کے بادشاہوں کو ایک جگہ اکھٹا کر دیا ہے آگر وہ نہیں تو پھر کون؟ کیا وہ جو اس وقت اقتدار کی حوس میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے سے بھی دریغ نہیں کر رہے؟ عوام کے پیسوں سے ضمیر خریدنے والے...

Read More

بد ہضمی کے چند اسباب ۔ انصاف بلاگ

  " بدہضمی کے چند اسباب" جب کوئی سیاست کے میدان کا ایسا بے تاج بادشاہ ہو کہ ہر حکومت میں وہ اقتدار کے مزے لوٹنے کے فن سے مکمل طور پر آشنا ہو مگر پھر کسی ایسے مرد قلندر کا سامنا کرنا پڑے کہ اقتدار کے ایوان کو برسوں دور دور سے حسرت بھری نگاہوں سے تکنا پڑے تو بدہضمی توضرور ہو گی۔ جب کسی کے پورے خاندان کے مرد شہنشاہ بن کر رہنے کے عادی ہوں اور ہر خاتون ملکہ بن کر رہ رہی ہو۔ آگے پیچھے بزرگ...

Read More

Baaji Ki Tokri - Insaf Blog

باجی کی ٹوکری. انصاف بلاگ

  آؤ بتاؤں ایک باجی کا سچا افسانہ۔  باجی سے بات چلتی گئی اور قطری سے گٹھری اور پھر آخر میں ٹوکری پر آگئی لیکن پھر بھی کوئی شرمندگی کا احساس نہیں ' نہ کوئی حیا نہ کوئی شرم ۔  آذربایجان سے بابا جان ٹوکرے  لائے تھے اور باجی کو دیئے۔ انہوں نے اٹھائے  اور  لفافہ اور دو ٹکوں کے نام نہاد صحافیوں کو بھیجے۔ حیرت ہے اس پر نہ کوئی صحافی تنظمیں آواز  اٹھاتی ہیں اور نہ...

Read More

یاد ماضی عذاب ہے یا رب - انصاف بلاگ

  تحریک انصاف کی حکومت کے لگ بھگ ساڑھے تین برس بیت گئے اور اس دورانیے میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو پہلے دن سے ہی نااہلی کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ وہی اپوزیشن ہے جو 1985 سے اقتدار کے مزے لوٹتے آ رہے ہیں اور ان 35 سال کی حکمرانی کا داستان عبرت انگیز ہے۔ ان 35 سالوں میں ان کی حکمرانی کے داستان کا سرسری طور پر جائزہ لیتے ہیں تو خلاصہ کچھ یوں بنتا ھے ۔ بجلی کی لوڈ...

Read More

حالیہ بلدیاتی انتخابات اور غیر متوقع نتائج

  وزیراعظم عمران خان نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ  اختیارات کو عوام میں  منتقل کرینگے، انھوں نے انتخابات کرا کے اپنا وعدہ پورا کیا  اس سلسلے میں پہل لوکل باڈیز انتخابات پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع سے کیا جس میں عوام نے  بھرپور حصہ لیا۔ ابھی تک نتائج مکمل نہیں آئے ہیں لیکن جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے ووکرز کے لیے حوصلہ افزا نہیں ہیں...

Read More

پاکستان میں میڈیکل انشورنس، حائق اور پراپگنڈا

  میڈیکل انشورنس بارے چند اہم باتیں اور اس کے خلاف ہونے والے بےبنیاد پراپیگنڈہ کا جواب، جو ہمارے لئے جاننا بہت ضروری ہے۔ اور کوشش کریں یہ زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے۔ جنوبی کوریا دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے اس کی فی کس آمدنی 47000 ڈالر یعنی پاکستانی 84 لاکھ روپے ہے کوریا میں ایک مزدور کی تنخواہ کم سے کم پاکستانی 3 لاکھ روپے ماہانہ بنتی ہے۔ کوریا آمدنی اور مجموعی سرمائے میں دنیا کا 14...

Read More

صحت کارڈ پر اعتراضات، بدگمانیاں اور اصل حقائق

  نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں بلکہ ایسا پروگرام ہے جو صحت کے شعبے میں انقلاب برپاکر دے گا تحریک انصاف حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لارہی ہے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت پنجاب بھر کے تمام تین کروڑ سے زائد خاندانوں کو 10 لاکھ روپے سالانہ کے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی فراہمی تحریک انصاف حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ یہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جو صوبہ کے ہیلتھ سسٹم...

Read More

ہائیڈل بجلی بنانے اور بچانے کی حکمت عملی

  ہائیڈل بجلی بنانے Electricity Production-Hydel  اور بچانے  Conservation کی حکمت  عملی کے تحت  زیراعلی خالد خورشید کی اولین ترجیح گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی کے مسئلے کو مستقبل بنیادوں پر حل کرنا ہے.  اس کے لئے ہی ہے شعبہ توانائی کو گلگت بلتستان  جامع ترقیاتی پلان کا اولین ترجیحی شعبہ بناکر  اس میں پی ایس ڈی پی کے تحت 150 میگاواٹ کے منصوبے تکمیل تک...

Read More

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بن رہا ہے نیا گلگت بلتستان

 پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال | شعبہ تعلیم اہم ترجیح  پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال شعبہ تعلیم کے لئے منصوبہ جات، اصلاحات و اقدامات  مقصد: سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنانا(Access & Quality Imrovement) 1۔انتظامی و محکمانہ اقدامات  پرائمری سکولز اور اایلمنٹری، ہائی و ہائر  سکینڈری سکول  کے الگ الگ ڈائریکٹوریٹس کا قیام  ۔ بجٹ اقدامات(...

Read More

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ۔ وعدوں کی تکمیل کے سو دن

  برسوں سے نظر انداز ہوتے کشمیر کو بلا آخر  تحریک انصاف حکومت نے سنبھالا،  آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کے آتے ہی، حکومت نے ان تمام وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا جس کا وعدہ انتخابی منشور میں  عوام سے کیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی دور اندیشی کی بدولت بہترین فیصلہ کرتے ہوئے ایک ایسے شخص کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا جو ناصرف عوامی وزیراعظم بن کر ابھرا...

Read More

Overseas Pakistanis Right To Vote

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق

  الحمدلله  تحریکِ انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کی رہنمائی میں اپنے منشور کے ایک اور اہم وعدے کی تکمیل میں کامیاب ہوئی یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور  سمندر پار پاکستانیوں کا یہ ایک دیرینہ خواب تھا جس کی تعبیر عمران خان نے کی اور امید ہے آگے مزید بہتری ہو گی  سمندر پار پاکستانیوں کیلئے جس میں اپنی تحریکِ انصاف کی قیادت اور خاص کر  وزیر اعظم عمران خان کا شکر گزار ہو....

Read More

سٹیفن آف پاکستان

  حال ہی میں پاکستانی پارلیمنٹ میں بیرونِ ملک بسنے والے پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل پاس ہوا. جو کہ تمام پاکستانیوں کا حق ہے چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا ملک سے باہر، جب تک وہ پاکستانی ہیں انہیں ووٹ کا حق ملنا چاہئیے. 2013 میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ چکا ہے لیکین اسے کسی ناں کسی طرح حیلے بہانوں سے ٹالا جاتا رہا. دنیا کے بیشتر ممالکے اپنے شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیتے ہیں بلکہ...

Read More

یوم پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور ہماری نوجوان نسل

  یوم پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور ہماری نوجوان نسل  تحریر : زبیر خان بلوچ  آج ہم آزاد ملک میں سانسیں لے رہے ہیں ہے ہمارے قومی ہیروز حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ  اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی بدولت ہے، ورنہ انڈیا جیسے ملک میں مسلمانوں کے حالات آپکے سامنے ہیں.وہ قومیں کبھی ترقی نہی کرتی جو اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہیں.یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو اپنے...

Read More

Khawateen Aur Muaashi Tangdasti - Insaf Blog

خواتین اور معاشی تنگدستی

  پاکستان میں خواتین نے جہاں ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنا نام کمایا ہے ، وہیں خواتین کی کثیر تعداد معاشی تنگدستی کا شکار بھی ہے ۔ حقوقِ آزادیِ نسواں پر آواز بلند کرنے والوں نے عورت کی آزادی کو محض لباس کی حد تک محدود کر دیا ہے اور عورت کے اصل مسائل پر پردہ پڑ چکا ہے ۔ گھریلو ناچاقی ، زچگی کی خراب صورتحال ، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی ، تعلیم کی کمی ، غیرت کے نام پہ قتل ، فیکٹری مالکان...

Read More