News | Page 45 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Nov 8th, 2017
فواد چوہدری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے . انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے کہ عمران خان کا کیس بس کسی طرح عدالت میں رہے ، پہلے انہوں نہ بنی گالا پر اعتراض کیا ، پھر وہاں سے عمران خان کے لندن فلیٹ پر چلے گئے اور...
Nov 8th, 2017
تحریک انصاف کی حکومت نے پختونخوا میں تین نئے اضلاع بنائے ہیں ، سب سے نیا ضلع اس وقت اپر چترال ہے جسکو حال ہی میں ضلع کا درجہ ملا ہے . یہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی اس سوچ کا نتیجہ ہے جسکا مقصد اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ہے...
Nov 7th, 2017
آپ سارا وقت سارے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ،سپریم کورٹ نے پانامہ کیس فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کے نتیجے میں تفصیلی فیصلہ سنا دیا . سپریم کورٹ نے کہا کہ نواز شریف نے حتی کہ سپریم کورٹ کو بھی بیوقوف بنانے کی کوشش کی ، ان کو اس بات کا...
Nov 7th, 2017
بی آر ٹی پشاور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ، اس منصوبے کو چھ ماہ میں مکمل کیا جائیگا، مختلف مقامات اس وقت "کام ہو رہا ہے " کی صورت میں ہیں اور ٹیمیں محنت سے کام کر رہی ہیں ، اس منصوبے سے سفری اور ٹریفک مشکلات میں واضح کمی واقع ہوگی...
Nov 7th, 2017
اٹک سے میجر گروپ میں چھ نومبر 2017 کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی  میجر گروپ کو علاقے میں بھرپور عوامی سپورٹ حاصل ہے ، چئیرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اور سابقہ ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق اپنے گروپ جس میں...
Nov 7th, 2017
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ہسپتالوں میں انقلابی تبدیلیاں آئیں ، ہسپتالوں میں جدید آلات ، ڈاکٹر وقت پر موجود ، محکمہ صحت کیلئے قانون سازی اور انصاف صحت کارڈ کو متعارف کروانا ، ان سب عناصر نے پختونخوا میں صحت کے...
Nov 7th, 2017
عمران خان نے 6 نومبر 2017 کو اٹک میں ایک شاندار خطاب کیا ، یہ تحریک انصاف کا  لگاتار پانچواں جلسہ ہے 
Nov 6th, 2017
تحریک انصاف کے اوباڑو جلسے کے تاریخی لمحات 
Nov 6th, 2017
 جہانگیر خان ترین نے اوباڑو میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا ، انہوں نے کہا کہ یہ چار دن میں تحریک انصاف کا چوتھا جلسہ ہے اور ہر جلسے نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ، جہانگیر خان ترین نے کہا کہ مخالفین کہتے ہیں کہ پاکستان پچھلے ستر سال میں...
Nov 6th, 2017
شاہ محمود قریشی نے سندھ میں ایک متاثر کن تقریر کی ،کارکنوں نے گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کی جڑ نکال دی ہے گھوٹکی کو پیپلز پارٹی اپنا گھر سمجھتی تھی تحریک انصاف کو کہا گیا کہ سندھ میں سندھ کارڈ کھیلو ، تحریک انصاف کے پاس صرف ایک کارڈ ہے ...
Nov 6th, 2017
عمران خان اوباڑو میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کر رہے تھے ، عمران خان نے کہا کہ ن لیگ نے پاکستان کے آئین میں خطرناک تبدیلیاں کی ہیں صرف اور صرف نواز شریف کو نا اہلی کے بعد بھی پارٹی کا سربراہ رکھنے کیلئے ، پوری دنیا پاکستان کا مذاق اڑا رہی ہے...
Nov 5th, 2017
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 28.09 ارب روپے کے 29 منصوبوں کی منظوری دے دی  ان منصوبوں میں مختلف شعبوں کے منصوبے شامل ہیں جیسے کہ قانون اور انصاف ، انرجی اور پاور ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ، سپورٹس ، زراعت ، جنگلات ، سڑکوں...