
الیکشن 2018 کے نتائج کے بعد چیئر مین تحریک انصاف کا قوم سے خطاب
- عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کے زریعے کمایا گیا پیسا عوام پر خرچ کرینگے
- عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت میں خود کرونگا
- ہم حکومت میں رہ کر سادگی اختیار کرینگے
- قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ ایسے ملک چلائیں گے جیسے پہلے کبھی نہیں چلایا گیا
- میرے وزرا کا احتساب ہوگا
- نیب اور ایف بی آر کو ٹھیک کریں گے
- اپنے اخراجات کو کم کریں گے
- پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے ، افغانستان میں امن پاکستان میں امن ہے
- تمام ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں
- بھارت میں ایسا دکھایا گیا جیسے میرا جینا بھارت کیلئے نقصان دہ ہوگا
- اداروں کو ٹھیک کرنا ہے اور خرچوں کو کم کرنا ہے
- نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے