سردار آصف علی کی پاکستان تحریک انصاف میں شممولیت ، عمران خان کی پریس کانفرنس | Pakistan Tehreek-e-Insaf

سردار آصف علی کی پاکستان تحریک انصاف میں شممولیت ، عمران خان کی پریس کانفرنس 

عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کی وجہ سے بہت سے لوگ تحریک انصاف میں آنا چاہتے ہیں لیکن ایک بات میں واضح کر دینا چاہتا ہوں تحریک انصاف کی حکومت منے فنڈز ایم این ایز اور ایم پی ایز کو نہیں دیے جائیں گے بلکہ بلدیاتی نمائندوں کو دیے جائیں گے