ترقیاتی کام | Page 3 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

Development updates from KPK. 

محمکمہ ماحولیات و جنگلات ، پانچ سالہ رپورٹ 2013-2018

اردو

محمکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا - پانچ سالہ رپورٹ 2013-2018

اردو

وزیراعلیٰ پختونخوا کی جانب سے 35 کلومیٹر طور مقصود کوہالہ روڈ کا افتتاح ، وزیراعلیٰ پختونخوا نے عوام سے خطاب بھی کیا 

 

KPK Updates

اردو

خیبر پختونخوا حکومت کی توانائی کے شعبے میں پانچ سالہ کارکردگی

 

اردو

درشل انو ویشن لیب پشاور کا افتتاح 

مردان اور سوات میں کامیاب لانچ کے بعد پشاور میں بھی درشل انو ویشن لیب کا افتتاح کردیا گیا ،اس موقع پر آئی ٹی کے وزیر شہرام خان ترکئی موجود تھے 

درشل پشاور سے دو مقاصد حاصل کئے جائیں گے ، خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ کے سوک انو ویشن پروگرام اور درشل سٹارٹ ان کیو بیشن دونوں اسی سنٹر سے آپریٹ ہونگے 

درشل صوابی...جلد آ رہا ہے  

 

اردو

تبدیلی کا سفر . 2013 کا پختونخوا بمقابلہ 2018 کا پختونخوا 

ایک تفصیلی دستاویزی فلم جس میں 2013 اور 2018 کے پختونخوا کا موازنہ کیا گیا ہے ، دکھایا گیا ہے کہ صوبے کی حالت 2013 میں کیا تھی اور 2018 میں کیا ہے ، یہ ویڈیو پہلا حصہ ہے اس ویڈیو سیریز کا جو کہ پختونخوا میں تبدیلی پر بنائی گئی ہے 

 

اردو

سوات موٹروے کے پہلے حصے کا افتتاح .کتلنگ تک مکمل  ، 81 میں سے 50 کلومیٹر کا حصہ مکمل ہو چکا ہے 

Swat Motorway

 

 

اردو