سوات موٹروے کا پہلا فیز 21 مئی کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا ، مالاکنڈ ریجن کی ترقی کا یہ میگا پراجیکٹ مکمل ہو چکا ہے جس سے سیاحت میں اضافہ ہوگا اور شمالی پختونخوا میں کاروباری سر گرمیاں بڑھیں گی
حبیب اکرم حال ہی میں معید پیرزادہ کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے جہاں انہوں نے اپنے ان سرویز کا احوال بیان کیا جو انہوں نے پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کئے .
پشاور موٹروے کے قریب شجر کاری مہم جاری ہے ، تحریک انصاف کی جب سے پختونخوا میں حکومت آئی ہے ، شجر کاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ، اسی لئے بلین ٹری سونامی منصوبے کو عالمی اور مقامی میڈیا نے بہت سراہا
پختونخوا حکومت کے سبز پاکستان کے عزم نے نتائج دکھانا شروع کردیے . چند ماہ پہلے لگائے جانے والے پودے اب بڑے ہوکر درخت بننے کے قریب ہیں اور ماحول کو بہتر بنا رہے ہیں
ایبٹ آباد کے علاقے میں بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے جانے والے درختوں کی جھلک
خیبر پختونخوا میں چھانگا مانگا کی طرز کے 40 جنگلات اگائے جا رہے ہیں ، یہ جنگلات بلیٹ ٹری سونامی منصوبے کے تحت اگائے جا رہے ہیں ، ان جنگلات کی موجود تصاویر درج ذیل ہیں :