Videos | Page 2 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایات پر سروسز اسپتال میں بھی مہمان خانہ تیار

وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایات پر سروسز اسپتال میں بھی مہمان خانہ تیار جہاں مریضوں کے ساتھ آنے والے عزیز و اقارب قیام کر سکیں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر ضمیر کابلوف سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو آج میری روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر ضمیر کابلوف سے ملاقات ہوئی ہم نے افغان امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا دوحہ میں ہونے والی نشست اور پاکستان کی سوچ سے انہیں آگاہ کیا اور روسی وزیر خارجہ نے جس گرم جوشی سے میرا استقبال کیا اس پر ان کا...

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ جس میں وزیر برائے انسانی حقوق، وزیر اطلاعات اور دیگر وزراء نے شرکت کی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسلام آباد میں 38 ویں سفارتی کورس کے شرکا ء سے خطاب

خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ قومی معیشت کو در پیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے معاشی سفارتکاری کے ذریعے کلیدی کردار ادا کررہاہے۔ آج اسلام آباد میں 38 ویں سفارتی کورس کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہتر خارجہ پالیسی کے ذریعے ہی تمام درپیش چیلنجوں سے نمٹا جاسکتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کورس کے شرکا سے کہا کہ وہ دنیا کے ساتھ ملک کے موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط...

وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خطاب

وفاقی وزیر برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید کا قومی اسمبلی میں خطاب

‏صنعتکاروں کی جانب سے اقتصادی اصلاحاتی پیکج کو حکومت کا زبردست اقدام قرار

‏صنعتکاروں کی جانب سے اقتصادی اصلاحاتی پیکج کو حکومت کا زبردست اقدام قرار، سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا قبلہ درست ہوگیا ہے اور اب روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور ملک ترقی کرے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان ٹیلی ویژن میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین، معاونین خصوصی افتخار درانی، نعیم الحق، ندیم افضل گوندل، سیکرٹری اطلاعات، ایم ڈی پی ٹی وی اشرف خان اور سینئر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں پی ٹی وی کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا اکنامک ریفارمز پیکج پر اظہار خیال

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا اکنامک ریفارمز پیکج پر اظہار خیال "اس سے صنعتیں چلیں گی اور روزگار کے مواقع ملیں گے، تقریبا ہماری تمام تجاویز منظور کرلی گئیں"

عوام اور تاجر برادری حکومت کی طرف سے اقتصادی معاشی پیکج کو سراہتے ہوئے

عوام اور تاجر برادری نے حکومت کی طرف سے اقتصادی معاشی پیکج کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ مضبوط معیشت کی جانب پہلا قدم ہے، منی بجٹ میں کاربار کو فروغ اور غریب طبقے کیلئے کچھ چیزیں پر ٹیکس میں کمی اور کچھ میں چھوٹ دی گئی ہے، مزید جانیے اس خصوصی رپورٹ میں

وزیراعظم عمران خان اکیس جنوری کو دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان اکیس جنوری کو دو روزہ دورے پر قطر روانہ ہونگے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈہ اسپنوز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈہ اسپنوز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کامران خان کے پروگرام میں خصوصی گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کامران خان کے پروگرام میں خصوصی گفتگو

گوادر میں سعودی ارمکو بہت بڑی آئل ریفائنری ہوگی - سعودی وزیر پٹرولیم خالد الفالح

"گوادر میں سعودی ارمکو بہت بڑی آئل ریفائنری ہوگی، ریفائنری پر دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، گوادر بندرگاہ تجارت اور سرمایہ کاری کا حب ہے" سعودی وزیر پٹرولیم خالد الفالح کا گوادر میں ایک بڑی آئل ریفائنری بنانے کا اعلان، اس کے علاوہ نئے اور پرانے منصوبوں پر مزید سرمایہ کاری کا بھی عندیہ دے دیا۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سیکرٹری اطلاعات عادل انصاری کی گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سیکرٹری اطلاعات عادل انصاری کی گفتگو

پاکستان سیٹزن پورٹل کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود اور گڈ گورننس میں معاونت کا سلسلہ جاری

پاکستان سیٹزن پورٹل کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود اور گڈ گورننس میں معاونت کا سلسلہ جاری ، ایک غریب شخص کی شکایت پر معزور افراد کی آمدنی اور انکے زیر استعمال اشیاء پر ٹیکس کی چھوٹ کے حوالے سے سفارشات طلب، مزید جانیے اس خصوصی رپورٹ میں

وزیر خزانہ اسد عمر کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب 10جنوری 2018

وزیر خزانہ اسد عمر کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب 10جنوری 2018

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے سپورٹس کا اجلاس

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے سپورٹس کا اجلاس اجلاس میں وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیرِ دفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی و دیگر شریک ہوئے۔