Videos | Pakistan Tehreek-e-Insaf

عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ایک تفصیلی ویڈیو

عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ایک تفصیلی ویڈیو

اب میں تیار ہوں - سنیں عمران خان کیا کہتے ہیں

اب میں تیار ہوں - سنیں عمران خان کیا کہتے ہیں

چیئرمین عمران خان کا کرپشن کے حوالے سے کیا کہنا ہے ؟ سنیں انکی زبانی

چیئرمین عمران خان کا کرپشن کے حوالے سے کیا کہنا ہے ؟ سنیں انکی زبانی

چیئرمین عمران خان اپنے ایمان کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟ سنیں انہی کی زبانی

چیئرمین عمران خان اپنے ایمان کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟ سنیں انہی کی زبانی

کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے ؟ مگر کس پر؟ سنیں زبردست جواب

کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے ؟ مگر کس پر؟ سنیں زبردست جواب

میں کیسا پاکستان چاہتا ہوں؟ سنیں عمران خان کا نقطہ نظر

میں کیسا پاکستان چاہتا ہوں؟ سنیں عمران خان کا نقطہ نظر

خواتین کی خود مختاری پر چیرمین عمران خان کا نقطہ نظر

خواتین کی خود مختاری پر چیرمین عمران خان کا نقطہ نظر

عمران خان کا پاکستان قوم کیلئے اہم پیغام

عمران خان کا پاکستان قوم کیلئے اہم پیغام , قوم کو اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہونے کی اپیل

پانامہ لیکس پر پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی ڈاکومنٹری

پانامہ لیکس پر پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی ڈاکومنٹری

اس بار ووٹ عمران خان کا ووٹ تبدیلی کا

اس بار ووٹ عمران خان کا ووٹ تبدیلی کا

پاکستان میں ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ

پاکستان میں ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں وہ جذبہ اور جنون تھا جس نے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے بدل کر رکھ دیا ، عمران خان نے جو آگاہی اور یقین محکم اس قوم کو دیا اس کی کوئی قیمت نہیں ، ہم الیکشن 2013 نہیں جیتے مگر ہم اس نا مکمل کام کو مکمل کرنے کیلئے 2018 میں واپس آ رہے ہیں

پاکستان کا دوبارہ معرض وجود میں آنا ، کراچی جلسے کی کہانی

تیس اکتوبر 2011 کے جلسے کے بعد پاکستانی قوم ہمیشہ کیلئے بدل چکی تھی ، پاکستان کے نوجوانوں نے پاکستان کی ذمہ داری سنبھالی اور تبدیلی کا نشان بن گئے ، یہ ویڈیو کراچی جلسہ کا تاریخی وقت یاد دلاتی ہے

کنیٹر کے اندر سے ... آزادی دھرنے پر ایک ڈاکومنٹری

اس 126 دن کے دھرنے نے پاکستان کو بدل کر رکھ دیا ،عمران خان اور عوام کی جانب سے الیکشن دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے کا جوش جذبہ تاریخی تھا ، اس ویڈیو میں حمزہ علی عباسی نے دکھایا کہ ہم کس تاریخی وقت میں رہ کر آئے ہیں ، یہ گو نواز گو تحریک کی شروعات تھی