Insaf Blog | Page 4 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

دس اپریل تاریخ اور پاکستانی جمہوریت کا سیاہ ترین دن

  جس دن 16.8 ملین ووٹوں والی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی اور ایوان میں 155 سیٹوں والی پارٹی, پاکستان تحریک انصاف کے منتخب وزیراعظم عمران خان کو امریکہ کی فنڈنگ کے زریعے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور اپوزیشن نے مل کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے علیحدہ کیا۔ عدم اعتماد کی اس جنگ میں عمران خان نے اخلاقی، قانونی اور جمہوری اصولوں سے مقابلہ کیا۔ اگر عمران خان چاہتے تو ان کے پاس بہت سارے آپشنز...

Read More

25

نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا

  پاکستان تاریخ کے حساس ترین دور سے گرز رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب ذولفقار علی بھٹو نے امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور تاریخی جملہ کہا" ہم گھاس کھائیں گے مگر ایٹم بم بنائیں گے" بس پھر کیا تھا بھٹو تو کر گزرا البتہ گھاس کھانے کی نوبت نہ آئی۔ مگر تاریخ میں اسکی شیر دلی آج بھی سنہری الفاظ میں ثبت ہے۔  اب پھر وہی وقت آن پڑا ہے ایک طرف دنیاوی سپر پاور کی غلامی ہے دوسری طرف آزادی و...

Read More

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی عوام

  عدم اعتماد پر جاری کشمکش کا نتیجہ کچھ بھی ھو۔ خان صاحب کے جلسوں میں بھر پور عوامی جوش و خروش اس بات کا غماز ھے کہ پاکستانی قوم دنیا میں اب سر اٹھا کر فخر سے جینا چاھتی ھے فارن پالیسی کے اندر خودمختاری اور دوررس نتائج کو مد نظر رکھ کر جو کڑوے اور جرات مندانہ فیصلے عمران خان صاحب نے کیے ھیں ان کی افادیت کا تعین تاریخ اور تاریخ دان نے کرنا ھے۔ معاشی فرنٹ پہ حکومت کے اقدام کو پالیسی اور...

Read More

27 مارچ امر بالمعروف جلسہ

  27 مارچ کا دن اس تجدید عہد کا دن ہے جب پاکستان کی غیور عوام عمران خان کے ساتھ باہر نکل کر یہ دنیا کو باور کروا دے کہ اب کچھ بھی ہو جائے ہم امت مسلمہ کے اس عظیم سپوت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں ہم مشکل وقت گزار لیں گے لیکن اس قوم کا وقار اب لٹیروں سے مزید مجروح نہیں کروائیں گے،  پاکستان نے ایک بار پھر ایک سچے لیڈر کی صورت میں دنیا بھر میں اپنا کھایا ہوا مقام واپس لیا ہے اور دنیا کو...

Read More

تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کی غیر جمہوری اقدامات

  تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا قانونی حق ہے۔ کسی بھی جمہوری معاشرے میں اپوزیشن کو ان کے اس قانونی اور جمہوری حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو 1973 کے قانون میں شامل کیا گیا۔ اس سے پہلے ملکی قانون میں عدم اعتماد کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ چونکہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو جنرل ضیاء الحق نے ختم کرکے مارشل لاء نفاذ کیا۔ اور...

Read More

عمران خان نہیں تو کون - انصاف بلاگ

ملکی موجودہ سیاسی صورتحال عوام کے لیے انتہائی پیچیدہ ہے مگر میرے دماغ میں صرف ایک ہی سوال گردش کرتا ہے کہ عمران خان نہیں تو پھر کون، ایک مرد مجاہد جو ان تمام چوروں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے، جس نے پاکستان کے تمام کرپشن کے بادشاہوں کو ایک جگہ اکھٹا کر دیا ہے آگر وہ نہیں تو پھر کون؟ کیا وہ جو اس وقت اقتدار کی حوس میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے سے بھی دریغ نہیں کر رہے؟ عوام کے پیسوں سے ضمیر خریدنے والے...

Read More

بد ہضمی کے چند اسباب ۔ انصاف بلاگ

  " بدہضمی کے چند اسباب" جب کوئی سیاست کے میدان کا ایسا بے تاج بادشاہ ہو کہ ہر حکومت میں وہ اقتدار کے مزے لوٹنے کے فن سے مکمل طور پر آشنا ہو مگر پھر کسی ایسے مرد قلندر کا سامنا کرنا پڑے کہ اقتدار کے ایوان کو برسوں دور دور سے حسرت بھری نگاہوں سے تکنا پڑے تو بدہضمی توضرور ہو گی۔ جب کسی کے پورے خاندان کے مرد شہنشاہ بن کر رہنے کے عادی ہوں اور ہر خاتون ملکہ بن کر رہ رہی ہو۔ آگے پیچھے بزرگ...

Read More

Baaji Ki Tokri - Insaf Blog

باجی کی ٹوکری. انصاف بلاگ

  آؤ بتاؤں ایک باجی کا سچا افسانہ۔  باجی سے بات چلتی گئی اور قطری سے گٹھری اور پھر آخر میں ٹوکری پر آگئی لیکن پھر بھی کوئی شرمندگی کا احساس نہیں ' نہ کوئی حیا نہ کوئی شرم ۔  آذربایجان سے بابا جان ٹوکرے  لائے تھے اور باجی کو دیئے۔ انہوں نے اٹھائے  اور  لفافہ اور دو ٹکوں کے نام نہاد صحافیوں کو بھیجے۔ حیرت ہے اس پر نہ کوئی صحافی تنظمیں آواز  اٹھاتی ہیں اور نہ...

Read More

یاد ماضی عذاب ہے یا رب - انصاف بلاگ

  تحریک انصاف کی حکومت کے لگ بھگ ساڑھے تین برس بیت گئے اور اس دورانیے میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو پہلے دن سے ہی نااہلی کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہ وہی اپوزیشن ہے جو 1985 سے اقتدار کے مزے لوٹتے آ رہے ہیں اور ان 35 سال کی حکمرانی کا داستان عبرت انگیز ہے۔ ان 35 سالوں میں ان کی حکمرانی کے داستان کا سرسری طور پر جائزہ لیتے ہیں تو خلاصہ کچھ یوں بنتا ھے ۔ بجلی کی لوڈ...

Read More

حالیہ بلدیاتی انتخابات اور غیر متوقع نتائج

  وزیراعظم عمران خان نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ  اختیارات کو عوام میں  منتقل کرینگے، انھوں نے انتخابات کرا کے اپنا وعدہ پورا کیا  اس سلسلے میں پہل لوکل باڈیز انتخابات پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع سے کیا جس میں عوام نے  بھرپور حصہ لیا۔ ابھی تک نتائج مکمل نہیں آئے ہیں لیکن جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے ووکرز کے لیے حوصلہ افزا نہیں ہیں...

Read More

پاکستان میں میڈیکل انشورنس، حائق اور پراپگنڈا

  میڈیکل انشورنس بارے چند اہم باتیں اور اس کے خلاف ہونے والے بےبنیاد پراپیگنڈہ کا جواب، جو ہمارے لئے جاننا بہت ضروری ہے۔ اور کوشش کریں یہ زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے۔ جنوبی کوریا دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے اس کی فی کس آمدنی 47000 ڈالر یعنی پاکستانی 84 لاکھ روپے ہے کوریا میں ایک مزدور کی تنخواہ کم سے کم پاکستانی 3 لاکھ روپے ماہانہ بنتی ہے۔ کوریا آمدنی اور مجموعی سرمائے میں دنیا کا 14...

Read More

صحت کارڈ پر اعتراضات، بدگمانیاں اور اصل حقائق

  نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں بلکہ ایسا پروگرام ہے جو صحت کے شعبے میں انقلاب برپاکر دے گا تحریک انصاف حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لارہی ہے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت پنجاب بھر کے تمام تین کروڑ سے زائد خاندانوں کو 10 لاکھ روپے سالانہ کے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی فراہمی تحریک انصاف حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ یہ ایک گیم چینجر منصوبہ ہے جو صوبہ کے ہیلتھ سسٹم...

Read More

ہائیڈل بجلی بنانے اور بچانے کی حکمت عملی

  ہائیڈل بجلی بنانے Electricity Production-Hydel  اور بچانے  Conservation کی حکمت  عملی کے تحت  زیراعلی خالد خورشید کی اولین ترجیح گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی کے مسئلے کو مستقبل بنیادوں پر حل کرنا ہے.  اس کے لئے ہی ہے شعبہ توانائی کو گلگت بلتستان  جامع ترقیاتی پلان کا اولین ترجیحی شعبہ بناکر  اس میں پی ایس ڈی پی کے تحت 150 میگاواٹ کے منصوبے تکمیل تک...

Read More

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بن رہا ہے نیا گلگت بلتستان

 پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال | شعبہ تعلیم اہم ترجیح  پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال شعبہ تعلیم کے لئے منصوبہ جات، اصلاحات و اقدامات  مقصد: سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنانا(Access & Quality Imrovement) 1۔انتظامی و محکمانہ اقدامات  پرائمری سکولز اور اایلمنٹری، ہائی و ہائر  سکینڈری سکول  کے الگ الگ ڈائریکٹوریٹس کا قیام  ۔ بجٹ اقدامات(...

Read More

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ۔ وعدوں کی تکمیل کے سو دن

  برسوں سے نظر انداز ہوتے کشمیر کو بلا آخر  تحریک انصاف حکومت نے سنبھالا،  آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کے آتے ہی، حکومت نے ان تمام وعدوں پر عمل درآمد شروع کر دیا جس کا وعدہ انتخابی منشور میں  عوام سے کیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی دور اندیشی کی بدولت بہترین فیصلہ کرتے ہوئے ایک ایسے شخص کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا جو ناصرف عوامی وزیراعظم بن کر ابھرا...

Read More