سورن سنگھ ! تم ہمیں یاد ہو  | Pakistan Tehreek-e-Insaf
remembering-soran-singh

سورن سنگھ! تم ہمیں یاد ہو 

ایک سچا انسان جو ایک انصافی کے طور پر جیا ، ایک انصافی کے طور پر لڑا اور ایک انصافی کے طور پر ہی اس دنیا سے رخصت ہوا . سورن سنگھ تحریک انصاف کا ایک متحرک کارکن تھا ، وہ ہر ایک محاذ پر ہمیشہ سب سے آگے ہوا کرتا تھا ، تحریک انصاف کے تمام جلسوں اور سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتا ، سورن سنگھ کی پارٹی اور اس ملک کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا 

تم ہمیں یاد رہو گے سورن سنگھ !