خیبر پختونخوا پولیس عوام کی مدد کرتے ہوئے | Pakistan Tehreek-e-Insaf

خیبر پختونخوا پولیس عوام کی مدد کرتے ہوئے 

صوبے میں آئی تبدیلی  کو عوام نے سراہنا شروع کردیا ہے اور عوام اب مزید محفوظ کر رہے ہیں ، جیسا کہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس جوان کیسے گاڑی کو دھکا لگا کر عام لوگوں کی مدد کر رہا ہے ، اب عوام بے خوف ہیں چاہے دن کے دو بج رہے ہو یا رات کے 

kpk-police-helping-peolpe

Category:
خیبر پختونخوا پولیس