Insaf Blog | Page 5 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Overseas Pakistanis Right To Vote

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق

  الحمدلله  تحریکِ انصاف اور وزیر اعظم عمران خان کی رہنمائی میں اپنے منشور کے ایک اور اہم وعدے کی تکمیل میں کامیاب ہوئی یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور  سمندر پار پاکستانیوں کا یہ ایک دیرینہ خواب تھا جس کی تعبیر عمران خان نے کی اور امید ہے آگے مزید بہتری ہو گی  سمندر پار پاکستانیوں کیلئے جس میں اپنی تحریکِ انصاف کی قیادت اور خاص کر  وزیر اعظم عمران خان کا شکر گزار ہو....

Read More

سٹیفن آف پاکستان

  حال ہی میں پاکستانی پارلیمنٹ میں بیرونِ ملک بسنے والے پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا بل پاس ہوا. جو کہ تمام پاکستانیوں کا حق ہے چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا ملک سے باہر، جب تک وہ پاکستانی ہیں انہیں ووٹ کا حق ملنا چاہئیے. 2013 میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ چکا ہے لیکین اسے کسی ناں کسی طرح حیلے بہانوں سے ٹالا جاتا رہا. دنیا کے بیشتر ممالکے اپنے شہریوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیتے ہیں بلکہ...

Read More

یوم پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور ہماری نوجوان نسل

  یوم پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور ہماری نوجوان نسل  تحریر : زبیر خان بلوچ  آج ہم آزاد ملک میں سانسیں لے رہے ہیں ہے ہمارے قومی ہیروز حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ  اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی بدولت ہے، ورنہ انڈیا جیسے ملک میں مسلمانوں کے حالات آپکے سامنے ہیں.وہ قومیں کبھی ترقی نہی کرتی جو اپنے ہیروز کو بھول جاتی ہیں.یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو اپنے...

Read More

Khawateen Aur Muaashi Tangdasti - Insaf Blog

خواتین اور معاشی تنگدستی

  پاکستان میں خواتین نے جہاں ہر شعبہ ہائے زندگی میں اپنا نام کمایا ہے ، وہیں خواتین کی کثیر تعداد معاشی تنگدستی کا شکار بھی ہے ۔ حقوقِ آزادیِ نسواں پر آواز بلند کرنے والوں نے عورت کی آزادی کو محض لباس کی حد تک محدود کر دیا ہے اور عورت کے اصل مسائل پر پردہ پڑ چکا ہے ۔ گھریلو ناچاقی ، زچگی کی خراب صورتحال ، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی ، تعلیم کی کمی ، غیرت کے نام پہ قتل ، فیکٹری مالکان...

Read More

The Groundbreaking of Karachi Circular Railway - Insaf Blog.

کراچی سرکولر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد

  گزشتہ روز   شہرِ قائد میں وزیرِاعظم خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔  جبکہ ایک ہفتہ قبل جدید ٹرانسپورٹ کا  ایک اور منصوبہ "گرین لائن  " تکمیل پا چکا ہے اور اسکی 40 بسز بھی ٹریکس پر موجود ہیں۔ ٹرانسپورٹ   گزشتہ دو دہائیوں سے اس شہر کا بڑا مسئلہ رہا ہے،   مگر افسوس کے ساتھ کہ کسی وفاقی یا صوبائی حکومت نے اس طرف توجہ نہیں دی۔...

Read More

پاکستان کا سنگاپور گوادر اور سیکیورٹی خدشات۔ انصاف بلاگ

  گذشتہ دنوں ایک بڑا دہشت گرد حملہ بندرگاہی شہر گوادر میں ہوا ، جس میں ایک خود کش حملہ آور نے ایسٹ بے ایکسپریس وے پر کام کرنے والے چینی اہلکاروں کو لے جانے والے قافلے کے قریب دھماکہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک نوجوان جو 20 سال کی عمر میں دکھائی دیتا تھا قافلے کی طرف بھاگتا ہوا دیکھا گیا جب یہ ماہی گیروں کی بستی کی طرف جا رہا تھا۔  سادہ لباس میں سیکورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو روکنے کی...

Read More

یوم دفاع پاکستان - انصاف بلاگ

  یومِ دفاع پاکستان  تحریر : زبیر خان بلوچ سعودی عرب    یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے. یومِ دفاع، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اُس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جس دن ہماری افواج نے 1965ء میں ہندوستانی افواج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا اور اپنے ملک کا...

Read More

3 Successful Years of Punjab Govt Under CM Buzdar - Insaf Blog

بزدار حکومت کے عوامی خدمت کے تین سال

  آبادی کے لحاظ سے پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ بدقسمتی سے، مناسب قیادت اور معاشی منصوبہ بندی کا فقدان، صوبہ برسوں سے معاشی جمود کا شکار ہے۔ 2018 میں عوام نے تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا اور پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے محروم حصے سے تعلق رکھنے والے عثمان بزدار کو پاکستان کے اس سب سے بڑے صوبے کی قیادت دینے کا فیصلہ کیا۔ جو اپنی نوکری کو اپنا فرض...

Read More

3 Successful Years of PTI - Insaf Blog

پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب 3 سال

  عمران خان نے 3 سال قبل اگست کے مہینے میں اپنی 22 سالہ جدوجہد کے بعد ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور آج ہی کے دن یعنی  8 اگست کو انہیں عہدہ سںنبھالے 3 سال مکمل ہورہے ہیں۔ان 3 سالوں میں ٹی آئی کی حکومت نے جو کامیابیاں حاصل کیں وہ ملک کی 72 سالہ تاریخ میں ممکن نہیں ہو سکی۔ جب تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آئی تو ملک مالی طور پر تباہی کے دہانے پر کھڑا تھا۔ معیشت تباہ ہو چکی تھی...

Read More

اوورسیز پاکستانی ، مظلومِ پاکستان نوازشریف

اوورسیز پاکستانی ، مظلومِ پاکستان نوازشریف۔  نوازشریف کا نام پانامہ میں صرف اس لیئے آیا ہے کہ وہ حسن حسین اور مریم کے والد ہیں ورنہ خود تو ہر لحاظ سے صادق و امین ہیں۔ ساری زندگی رزق حلال کمایا، کھایا اور اپنی اولاد کو کھلایا ہے بلکہ اپنے والدین اور ایک بھائی کی اولاد کو بھی کھلایا ہے دوسرے بھائی نے کھانے سے انکار کردیا تھا۔  رزق حرام سے نواز شریف کو اتنی ہی نفرت ہے جتنی نفرت انہیں اپنے...

Read More

Industrial Revolution - Insaf Blog

پنجاب میں صنعتی انقلاب، انصاف بلاگ

  پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے بدقسمتی سے صحیح قیادت اور کوئی معاشی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے صوبہ برسوں سے معاشی بدحالی کا شکار رہا 2018 میں عوام نے تبدیلی کو ووٹ دیا اور تحریک انصاف کی حکومت معرض وجود میں آئی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے اس سب سے بڑے صوبے کی قیادت ایک پس ماندہ اور محروم علاقے سے تعلق رکھنے والے کم گو لیکن اپنے کام کو فرض سمجھ کر کرنے والے...

Read More

Aazad Kashmir  Ka Marka - Insaf Blog

آزاد کشمیر کا معرکہ - انصاف بلاگ

  جس طرح سے پچھلے مہینے سے آزاد کشمیر الیکشن کی گہما گہمی تھی۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز شروع میں ایسی دکھائی دے رہی تھی کہ بہت کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔لیکن جب رزلٹ آیا تو  ٹی آئی کی واضح برتری تقریبا 21 سے 23 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ۔اور پیپلز پارٹی کی 4 اور مسلم لیگ نواز نے 5 سیٹیں لیں جو کہ ان کی نہیں تھی وہ ان  نمائندگوں کی تھی جن کا ان کے اپنے علاقے میں اچھا اثر رسوخ تھا۔...

Read More

Imran Khan Par Aitmaad Ka Vote - Insaf Blog

عمران خان پر اعتماد کا ووٹ - انصاف بلاگ

  آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی 26/45  نشستوں پر جیت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ آزادکشمیر کی اکثریت آزادانہ اپنا فیصلہ کرنے پر یقین رکھتی ہے۔اللہ تعٰالٰی کی منشا کے بعد دو بڑی وجوہات ہیں تحریک انصاف کی جیت کی-ایک توماضی کی جماعتوں کی گندی سیاست جس نے اقرباء پروری، میرٹ کا قتل عام، سفارش، رشوت ،ضمیر فروشی کو فروغ دیا اور دوسرا مسلہ کشمیر پر آزاد کشمیر حکومت کی خاموشی۔ آزاد...

Read More

Global Warming - Insaf Blog

گلوبل وارمننگ اور ہمارا شہزادہ۔ انصاف بلاگ

  انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات کے لقب سے یوں ہی نہیں نوازا بلکہ انسان کو کچھ خوبیاں بھی عطا فرمائی ہیں جن سے دیگر مخلوقات عاری ہیں ۔ اس لحاظ سے ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے ارد گرد کے منڈلاتے ہوئے خطرات سے بچانے کے لیے تگ و دو کرلیں اور ان کے اثرات کو ختم کرنے یا کم کرنے کے لئے اجتماعی طور پر عملی اقدامات اٹھائیں ۔ ایسے ہی خطرات میں شدید ترین خطرہ گلوبل وارمنگ، زمینی تپش میں...

Read More

Takh E Lahore and South Punjab - Insaf Blog

تخت لاہور اور جنوبی پنجاب کی محرومیاں

  لاہور صوبہ پنجاب، پاکستان کا دار الحکومت اور دوسرا بڑا شہر ہے۔ اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔  شہر لاہور عظیم تاریخی ورثہ رکھنے والا شہر زندہ دلان لاہور وہ شہر کے جس کے بارے میں کہا گیا جنے لاہور نی ویکھیا او جمیا ای نی جو بھی اس شہر میں آتا اس کا دیوانہ ہو کے رہ جاتا یہاں کی خوبصورتی اور ترقی دیکھ کے انسان حیرت میں گم ہو...

Read More